• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دولت گیٹ کے علاقے میں فائرنگ سے 24سالہ نوجوان زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ دولت گیٹ کے علاقے ملزمان نے فائرنگ کے 24سالہ نوجوان کو زخمی کردیا،جان محمد کالونی کا رہائشی محمد عمراپنے بھائی عبدالحمید کے ہمراہ گھر سے ضروری کام کے لئے نکلے تو علی چوک کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل پرسواردوملزمان نے اچانک فائرنگ شروع کردی اور فرارہوگئے،فائرنگ کی وجہ سے محمد عمر زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے فوری طورپر نشترہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹرزکے مطابق عمرکی دائیں ٹانگ میں گولی لگی جس کی حالے خطرے سے باہر ہے۔
تازہ ترین