• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوسربازوں نے چند روز میں مختلف سپر اسٹورز سے رقم لوٹ لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر میں متحرک نوسرباز گروہ کے کارندوں نے شہر کے مختلف بڑے سپر اسٹورز سے نقد رقم لوٹ لی ، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیجز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان مرد اور خاتون خریدار بن کر مبینہ طور پر اسٹور کے کیش کائونٹرپر موجود ملازم کوہیپناٹائز کر کے واردات کرتے ہیں اور کیشئر خود ملزمان کو کاونٹر میں موجود رقم تک رسائی فراہم کرتا ہے اور مہارت سے کیش نکال لیتا ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھا جا سکتا ہے کہ ملز مان کا ساتھی باہر گاڑی میں انتظار کررہا ہے۔

تازہ ترین