• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیٹسمین کی جگہ ’’بیٹر‘‘ کی اصطلاح متعارف

لندن (جنگ نیوز) ایم سی سی نے کرکٹ اصطلاحات میں تبدیلی کا اعلان کردیا۔ میریلبون کرکٹ کلب کی جانب سے نیوٹرل صنفی اصطلاح متعارف کرائی گئی ہے ۔ ایم سی سی کا کہنا ہے کہ بیٹسمین اور بیٹسمینوں کی جگہ اب بیٹر اور بیٹرز کی اصطلاحات استعمال کی جائے۔

تازہ ترین