• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا،پاکستان کے افغان مفادات ایک جیسے ہیں، پاکستانی سفارتخانہ

اسلام آباد(اے پی پی)امریکہ میں پاکستانی سفارت خانے کی ترجمان ملیحہ شاہد نے بلومبرگ کے اداریہ امریکہ پاکستان تعلقات ایک نظر ثانی کی ضرورت ہے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ،پاکستان کے افغان مفادات ایک جیسے ہیں ۔ ترجمان نے بلوم برگ کے ایڈیٹر کے نام لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ اداریہ میں اس بات کو نظر انداز کیاگیا ہے کہ پاکستان امریکہ کے تعلقات کے ثمرات میں افغانستان سے القاعدہ کا ورچوئل خاتمہ کرنا شامل تھا۔

تازہ ترین