• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹروے پولیس اور انجمن تاجران کے وفود کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

لاہور(کرائم رپورٹر ) نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس اور انجمن تاجران لاہور کے وفود نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔ وفود میں ʼʼایڈوانس ٹریننگ کورسʼʼ کے 29 زیرتربیت افسران اور انجمن تاجران لاہور کے11 ممبران شامل تھے۔
تازہ ترین