• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ٹی ٹوئنٹی کیریئرمیں 350 وکٹیں مکمل کرلیں۔ یہ اعزاز انہوں نے پنڈی میں نیشنل ٹی 20کپ کے دوران حاصل کیا۔ وہاب ریاض یہ کارنامہ انجام دینے والے دوسرے پاکستانی بولر ہیں۔انہوں نے عادل امین کو اپنی 350 ویں وکٹ بنایا۔ وہاب ریاض سے قبل سہیل تنویر یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

تازہ ترین