• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھیلے سے کھانا کھاکر بل ادا نہ کرنے پر سی پی او کی معذرت


راولپنڈی میں ٹھیلے سے کھانا کھا کر بل ادا نہ کرنے پر سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) نے ٹھیلے والے سے معذرت  کرلی۔

سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس نے ٹھیلے والے کے پاس پہنچ کر کھانے کا بل ادا کیا۔

کھانا کھا کر بل ادا نہ کرنے والے چاروں اہل کاروں کو معطل کردیا گیا۔

گزشتہ روز راولپنڈی پولیس کے چار اہل کاروں نے ٹھیلے والے سے کھانا کھاکر بل نہیں دیا تھا۔

تازہ ترین