’ریئل پوپائے‘ کے نام سے وائرل باڈی بلڈر آریلینڈو ڈی سوزا چل بسے
دنیا بھر میں ’رئیل پوپائے‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے برازیل کے وائرل باڈی بلڈر آریلینڈو ڈی سوزا 55 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ اپنے غیر معمولی طور پر بڑے بازوؤں (ڈولوں) کی وجہ سے وائرل ہوئے تھے۔