• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر زرداری بحرین سے واپس وطن پہنچ گئے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

صدر آصف علی زرداری بحرین کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔

دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون کے امور پر اہم پیش رفت ہوئی۔

صدر نے بحرین کے فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقات کی۔ صدر زرداری کو شیخ عیسیٰ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

قومی خبریں سے مزید