• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کو تباہ اور برباد کرنے میں 65 فیصد کردار سندھی حکمرانوں کا ہے،ایاز پلیجو

‎ہیوسٹن(رپورٹ:راجہ زاہد اختر خانزادہ) قومی عوامی تحریک کے سربراہ اور معروف سندھی قوم پرست سیاستدان ایاز لطیف پلیجو کا کہنا ہے کہ سندھ کو تباہ اور برباد کرنے میں65فیصد کردار سندھی حکمرانوں کا ہے، بلاول اور زرداری کیلئے سندھ ایک بزنس کی طرح ہے، یہ بات انہوں نے ہیوسٹن میں ڈیمو کریٹک پارٹی کی مرکزی فنانشنل کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین اور معروف بزنس ٹائیکون طاہر جاوید کی جانب سے منعقدہ ان کے اعزاز میں منعقدہ ایک ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جس میں عمائدین شہر اور کمیونٹی رہنمائوں نے شرکت کی۔

ملک بھر سے سے مزید