• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سب سے بڑا مسئلہ بڑھتی مہنگائی، بیروزگاری ہے: منظور وسان

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیرِ زراعت منظور حسین وسان کا کہنا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ بڑھتی مہنگائی اور بیروزگاری ہے۔

یہ بات وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیرِ زراعت منظور حسین وسان نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ حکومت دونوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی ہے،حکومت نے زرعی سیکٹر کو تباہ کر دیا ہے۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیرِ زراعت منظور حسین وسان عام آدمی کی زندگی کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

تازہ ترین