صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکش کار بم دھماکا صدارتی محل کے قریب ہوا ۔
روس کے شہر پرم کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
صدارتی محل کے قریب خودکش کار بم دھماکے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے۔
مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا کے اتحادیوں کو آبنائے ہرمز کی حفاظت کے لیے آگے آنا ہوگا۔
امریکا کے سابق میرین فوجی جیمز ویب نے کہا ہے کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کو شہید کیا جانا پوپ کو انکے اہل خانہ سمیت قتل کرنے کے مترادف ہے۔
ایران کے میزائلوں اور ڈرونز سے اسرائیل میں تباہی کی ویڈیوز سینسر کرنے کا سلسلہ تو جاری ہے مگر اسرائیل میں صرف حزب اللّٰہ کے حملوں سے کس قدر تباہی ہوئی ہے اس کا اظہار لبنانی سرحد کےقریب واقع علاقے مارگالیوت کے میئر نے کردیا۔
امارات کے محکمۂ اوقاف نے لوگوں کو نمازیں گھر میں پڑھنے کی ہدایت کردی۔
ترجمان ایرانی فوج نے کہا کہ جنگ میں 17 امریکی اڈے تباہ کیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ مشرق وسطیٰ کے ملک بھی اپنے دفاعی نظام کے میزائلوں سے یوکرین کو مضبوط کریں۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید دس روز تک روکنے کا اعلان کردیا۔
پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو بیس کے قریب سفارتی اہلکاروں کے ساتھ تہران میں کام کررہے ہیں۔
امریکا میں تعینات اماراتی سفیر یوسف العتیبہ کا موقف ہے کہ سادہ سیز فائر کافی نہیں، جامع اور پائیدار حل درکار ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغان عبوری حکومت ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد عناصر کی حمایت ختم کرے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) گیارہ کے میچز میں نیا قانون متعارف کرایا گیا ہے۔ ہر میچ سے قبل کپتان میچ ریفری کو دو الگ الگ پلیئنگ الیون جمع کراسکے گا۔
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتی رٹ کہیں نظر نہیں آ رہی۔
عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا غزہ کی اسرائیلی ناکا بندی کی حمایت کرتا ہے، سیکیورٹی کے نام پر غزہ میں امداد میں رکاوٹیں کھڑی کرتا ہے
کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ بہت اہم بات چیت جاری ہے، ایران نے بات چیت میں سنجیدہ ہونے کو ظاہر کرنے کے لیے ہرمز سے جہاز گزرنے دیے۔
قاسم خان نے کہا کہ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اپنے والد کی طرح میں بھی پاکستان کے لیے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کی حمایت کرتا ہوں
افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے لیگ میں پہلا میچ کھیلنے والی حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سے شکست دے دی۔