صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکش کار بم دھماکا صدارتی محل کے قریب ہوا ۔
روس کے شہر پرم کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
صدارتی محل کے قریب خودکش کار بم دھماکے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای بزنس کے لیے 2 ہفتے کی ٹائم لائن مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا،اب انہیں دہرانا نہیں چاہتے۔
اپر کوہستان مالی اسکینڈل میں ملزم کے قبضے سے 700 ملین روپے کی ٹرانزیکشن کا ریکارڈ مل گیا۔
راکھی ساونت نے سلمان خان کو ایک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ فلم ساز ابھینو کشیپ کو سنجیدگی سے نہ لیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی، ف) سربراہ مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر بیٹھک لگ گئی۔
وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی گئی۔ اسلام آباد سے جاری رپورٹ کے مطابق معیشت بحالی کے راستے پر گامزن ہے، معاشی سرگرمیاں مستحکم رہیں، آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ مضبوط معاشی کارکردگی کا اعتراف ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
بلوچستان کے علاقے بولان میں بھاگ تھانے پر دستی بم حملہ اور فائرنگ کی گئی۔ نصیرآباد سے پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید ہوگئے جبکہ 2 اہلکار زخمی ہیں۔
لاہور کی نواب ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس کی حراست میں ڈکیتی کا ملزم ہلاک ہوگیا۔
وفاقی محتسب برائے تحفظ خواتین و انسداد ہراسانی نے سابق شوہر کی جانب سے 11 کروڑ کی مشترکا جائیداد سے محروم کی گئی خاتون کو اس کا حق دلا دیا۔ دوستانہ تصفیہ کے بعد خاتون ملیحہ محبوب کے حق میں سنائے گئے فیصلے پر سابق شوہر ڈاکٹر شیراز چیمہ کی نظرثانی درخواست بھی نمٹا دی گئی۔
سعودی عرب میں بیشہ خمیس مشیط روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ جدہ سے سعودی میڈیا کے مطابق حادثے میں یونیورسٹی کی 4 طالبات جاں بحق ہوگئیں، حادثے میں ایک زخمی ہوئی۔
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے استفسار کیا ہے کہ اگر نمبر گیم پوری ہے تو تحریک عدم اعتماد کیوں نہیں لاتے؟
پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی 65 ہزار مساجد کے آئمہ کرام کےلیے وظیفہ مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ملاقات میں دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ اور علاقائی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) رہنما ارباب زین عمر وفاقی حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ہیں۔
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی جانب سے بگ باس 19 کی کنٹیسٹنٹ فرحانہ بھٹ کے بارے میں یہ جملہ کہ گالیاں بکتی ہے کون شادی کریگا اس سے، انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے انھیں خواتین کے خلاف تعصب رکھنے والا قرار دیتے ہوئے کافی تنقید کی جا رہی ہے۔