• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیا

عرب اتحاد نے نجران کی جانب داغے گئے حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنادیا۔

سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حوثیوں کا سعودی عرب کی طرف کیا جانے والا یہ دوسرا میزائل حملہ تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ نجران کی طرف داغے جانے والے بیلسٹک میزائل کو اتحادی افواج نے تباہ کردیا۔

ترجمان عرب اتحاد افواج نے بتایا کہ اس سے قبل 2 حوثی ڈرون بھی تباہ کیے گئے تھے

تازہ ترین