• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹمز جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی کارروائی، قیمتی پتھر برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کسٹمز جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ کراچی نے یو اے ای سےبذریعہ پارسل قیمتی پتھر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے قیمتی پتھربرآمد کرلئے، مالیت ایک کروڑ سے زیادہ ہے۔

تازہ ترین