• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمرکوٹ، 4 خواتین کی خودکشی کی کوشش، 2 ہلاک

عمرکوٹ ( نامہ نگار ) عمرکوٹ کے علاقے میں 4 خواتین نے خودکشی کرنے کی کوشش کی جن میں سے دو ہلاک ہوگئیں، تفصیلات کے مطابق موجب عمرکوٹ قریب ویھرو بائی پاس کی رہواسں شریمتی گڈی بیگم تیجومل میگھواڑ اور عمرکوٹ کے قریب گاؤں روحل واع کی رہواسں صغراں بیگ رائیچند اوڈ نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی جبکہ اس سے 3 دن پہلے عمرکوٹ قریب رانا جاگیر کی رہواسں نوجوان لڑکی ثمینہ بیٹی کیمچند اوڈ اور عمرکوٹ قریب کرنا موری کی رہواسں 6 بچوں کی ماں مگھی بیگم پونو کولہی نے زہریلی دوائی پیء کر خودکشی کرنے کی کوشش کی جن کو سول ہسپتال عمرکوٹ لایا گیا جو اس وقت تک زیادہ زہر پینے کی وجھ سے ٹھیک نہیں ہوئی اورموت و زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہے۔

اہم خبریں سے مزید