• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یکساں نصاب کے تحت شائع کتابمیں کلمہ دوئم نامکمل شامل

لاہور(خبر نگار) یکساں نصاب کے تحت شائع ہونے والی کتاب میں کلمہ دوئم کے مکمل الفاظ شامل نہیں ہیں۔ تیسری جماعت کی اسلامیات کی شائع کتاب میں کلمہ شہادت کے ترجمے میں اللہ تعالیٰ کی واحدنیت نہیں لکھی گئی۔اسلامیات کی کتاب کے ایڈیشن 2021 اور 2022 کے صفحہ نمبر 16 پرمکمل کلمہ موجود نہیں ہے۔
تازہ ترین