• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری سکولوں کے لئے 20لاکھ پریکیٹکل بکس تیار

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرکاری سکولوں کے لئے 20لاکھ 826پریکیٹکل بکس تیار ، بتایاگیاہے کہ سرکاری سکولوں میں نویں اور دسویں کلاس کےلئے پریکیٹیکل بکس کی تیاری مکمل ہوگئی، اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ نویں اور دسویں کے سیشن 2022-2023کےلئے پریکیٹکل بکس تحصیل سطح کے تمام ویئر ہاوسز میں منتقل کردی گئی ہیں، تمام سی ای اوزایجوکیشن اس کے ریکارڈ کو یقینی بنائیں ۔
تازہ ترین