• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت پنجاب کا فنانس ایکٹ میں تبدیلی کا مسودہ تیار

حکومت پنجاب نے فنانس ایکٹ میں تبدیلی کا مسودہ تیار کرلیا۔

مسودے کے مطابق لگژری ہاؤس ٹیکس پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو مزید اختیارات دینے کی تجاویز کی گئی ہیں۔

حکومت پنجاب کی جانب سے تیار کیے گئے مسودے کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کو اپیلٹ اتھارٹی بنانے کی تجویز کی گئی ہے۔

مسودے میں یہ بھی بتایا گیا کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کمیٹی کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں سن سکیں گے۔

تازہ ترین