• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین خاندانی نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں،ذکراللہ مجاہد

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ خواتین معاشرے اور خاندانی نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔ا ن خیالا ت کا اظہار انہوں نے شعبہ رابطہ خواتین جماعت اسلامی لاہورکے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلا س میں صدر شعبہ رابطہ امور حلقہ خواتین لاہور، سیکرٹری عتیق الرحمن عامر، چوہدری عبدالرشید، شیخ محمد افضل، اطہر محمود، حافظ عبدالغفار، چوہدری منظوراور اسد عمران سمیت دیگر نے شرکت کی ۔
تازہ ترین