• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس پی ٹریفک نےڈائیورشن پوائنٹس کا معائنہ کیا

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی ٹریفک آصف صدیق نے ڈائیورشن پوائنٹس کامعائنہ کیا۔ اس موقع پر آصف صدیق نے داتا حضور کے عرس کے متبادل ٹریفک اور پارکنگ انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر موجود وارڈنز کو بریفنگ دی۔ دیتے ہوئے وارڈنز کو شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ڈرائیورشن پوائنٹس پر شہریوں سے صبرو تحمل سے پیش آیا جائے ۔
تازہ ترین