• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف سیکرٹری کا ٹھوکر نیاز بیگ پناہ گاہ کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

لاہور(خصوصی نمائندہ)چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل نے پیر کی شام ٹھوکر نیاز بیگ پناہ گاہ کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے پناہ گاہ کے مختلف حصوں کا معائنہ اور صفائی ودیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ چیف سیکرٹری نے پناہ گاہ میں آنے والے افراد سے فراہم کی جانیوالی سہولیات بارے بھی دریافت کیا۔ چیف سیکرٹری نے حکام کو پناہ گاہ کے معیار کو برقرار رکھنے کی ہدایت بھی کی۔
تازہ ترین