• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ کے فروغ کیلئے بینک آف پنجاب کی انتظامیہ کی چیئرمین پی سی بی سے ملاقات

لاہور( پ ر)بینک آف پنجاب کی انتظامیہ نے ملک میں کھیلوں کے فروغ کو بینک کی نئی حکمت عملی کے ایک لازمی عنصر کے طور پر شامل کرنے کیلئے بینک آف پنجاب کے سینئر مینجمنٹ ظفر مسعود ، صدر اور سی ای او ر رمیز راجہ ، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور سی ای او پی سی بی وسیم خان کے ساتھ بی او پی ہیڈ آفس میں میٹنگ ہوئی۔جس کا مقصد ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لیے دونوں تنظیموں کے درمیان تعاون کے مواقع اور مواقع پر تبادلہ خیال کرنا تھا ۔
تازہ ترین