• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طارق اللہ صوفی PVMAکے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

لاہور (پ ر) پی وی ایم اے ایگزیکٹو کمیٹی کا 347واں اجلاس ہوا۔ ایگزیکٹو کمیٹی نے چیئرمین شپ کے عہدے کے لئے بلامقابلہ طارق اللہ صوفی کو منتخب کیا۔ شیخ امجد رشید اور شیخ کاشف رزاق بالترتیب سینئر وائس اور وائس چیئرمین منتخب ہوئے۔ منتخب ہونے والی ایگزیکٹو کمیٹی کے دیگر اراکین میں عاطف اکرام شیخ، میاں ایم اشفاق ملک، حسن منور، ایم منیب مونو، انجم رحمت، حسیب الرحمٰن، ناصر سلیم، رشید امجد رشید، احتشام جاوید، راجہ ابوبکر فاروق شامل ہیں۔
لاہور سے مزید