• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں پیٹرول بحران ختم کرنے کیلئے آرمی تیار

برطانیہ میں پیٹرول کرائسز ختم کرنے کے لیے آرمی کو تیار کردیا گیا۔

برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق  مسلسل چوتھے دن پیٹرول پمپس کی بندش پر آرمی کو مدد کے لیے تیار کیا گیا۔

150 سے زائد ملٹری ٹینکر ڈرائیورز کو تیار کیا گیا ہے، یہ تیاری ممکنہ رش سے پیدا ہونے والی صورتحال پر قابو پانے کے لیےکی گئی ہے۔

تازہ ترین