• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میری بیوی اور تین بیٹیوں کو بازیاب کرایا جائے،شہری کی اپیل

ملتان (سٹاف رپورٹر) مخدوم رشید بستی چڑہویا کے رہائشی محمد اسلم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان نے اسکی بیوی ثریا، 14 سالہ بیٹی رقیہ، 7 سالہ سکینہ اور پانچ سالہ نور فاطمہ کو محبوس بنایا ہوا ہے اسے بھی جان سے مارنے کی کوشش کی۔ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب سے اپیل ہے کہ اسکی بیوی اور بیٹیوں کو بازیاب کرایا جائے۔
تازہ ترین