• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یہ امتحان ہورہا ہے یا کمبائنڈ اسٹڈی؟


پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) میں لائن مینوں کی بھرتی کا امتحان کمبائن اسٹڈی کا روپ اختیار کرگیا۔

 پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں لائن مینوں کے امتحان میں زبردست بھائی چارہ دیکھنے میں آیا۔

سوات میں امیدواروں نے مل جل کر پیسکو لائن مین کا پرچہ حل کیا۔

ویڈیو سامنے آنے کے بعد پیسکو حکام نے سوات میں ہونے والا ٹیسٹ منسوخ کردیا اور بدنظمی میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔

تازہ ترین