• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا


الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ای سی پی نے اعظم سواتی کی ذاتی حیثیت میں 21 اکتوبر کو طلب کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اعظم سواتی سے اس طلبی کے دوران توہین عدالت آرڈیننس کے تحت الزامات کا جواب طلب کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اعظم سواتی سے الیکشن ایکٹ کی متعلقہ شقوں کے تحت جواب طلب کیا جائے گا۔

تازہ ترین