• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صومالیہ میں بم دھماکا، 12 فوجی ہلاک، عسکریت پسندوں سے مقابلے میں 13 فوجی زخمی

صومالیہ میں بم دھماکے سے 12 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت موغادیشو سے عرب میڈیا کے مطابق بم دھماکا اس وقت ہوا جب صومالی فوج کا ٹرک اس مقام سے گزر رہا تھا۔ 

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد فوجیوں اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

عرب میڈیا کے مطابق بم دھماکے اور فائرنگ سے 13 دیگر فوجی زخمی ہوگئے۔

تازہ ترین