• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت نے ظاہر شاہ کی بطور ڈپٹی چیئرمین نیب تعنیاتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ظاہر شاہ کی بطور ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) تعنیاتی کی منظوری دے دی۔

وزارتِ قانون نے ظاہر شاہ کی بطور ڈپٹی چیئرمین نیب تعنیاتی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ظاہر شاہ کی تعیناتی کی منظوری چیئرمین نیب سے مشاورت کے بعد دی۔

اس میں کہا گیا کہ ظاہر شاہ کو 3 سال کے لیے ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات کیا گیا گیا ہے۔

تازہ ترین