امریکۂ محترم سے گو ہم
رکھتے ہیں توقّعات کیا کیا
اوقات ہماری اُن کے نزدیک
ہے آلۂ کار کے سِوا کیا
ظمیٰ بخاری نے کہا کہ چندے کی تمام چیزیں مذہبی جماعت کے گھر پہنچتی تھیں، سعد رضوی اور جماعت کے ذمے دار پُرتشدد کارروائیوں میں ملوث تھے
انہوں نے کہا کہ ایوارڈ شوز میں سب اداکارائیں مغربی گاؤنز پہن لیتی ہیں، انہیں پاکستانی اسٹائل میں آنا چاہیے۔
راولپنڈی پولیس نے خواتین کو درپیش مشکلات کے پیشِ نظر موبائل پولیس اسٹیشن لانچ کر دیا ہے۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ علاقائی روابط کا فروغ اجتماعی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔
صوبۂ خیبر پختون خوا کی پولیس کو بلٹ پروف گاڑیوں کی کمی کا سامنا ہے۔
طلحہ انجم 2.7 ملین سے زائد انسٹاگرام فالوورز رکھتے ہیں
ذرائع کے مطابق اجلاس میں افغانستان کے ساتھ حالیہ سیزفائر معاہدے کے بعد کی صورتِ حال پر غور ہو گا۔
فیشن شو نے دونوں ممالک کے ڈیزائنرز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر دیا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 636 کی بلندی تک بھی گیا۔
راولپنڈی میں جنوبی افریقہ کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آج پاکستان اپنی دوسری اننگز 94 رنز 4 وکٹ سے آگے بڑھا رہا ہے.
ذرائع وزارت پیداوار کے مطابق مٹن، بیف، انڈے اور چکن کی ایکسپورٹ پر کچھ عرصے کے لیے پابندی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
اداکار نے بتایا کہ میں خود چار بار شادی کر چکا ہوں، اس لیے مجھے رشتوں کے اتار چڑھاؤ کا قریب سے مشاہدہ ہے۔
جنوبی کوریا کے شمالی شہر آسان میں پیش آنے والے عجیب و غریب واقعہ نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20 کے لیے 15 رکنی اور ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، سابق کپتان بابر اعظم اور نسیم شاہ کی ٹی20 اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔
امریکی شہر نیویارک کے میئر کے انتخاب سے قبل ہونے والے آخر ٹی وی مباحثے میں ڈیموکریٹک امیدوار ممدانی اپنی برتری برقرار رکھنے میں کامیاب ہوگئے۔