کراچی(اسٹاف رپورٹر) ا یس آئی یو پولیس نے چائے کی پتی کے تاجر سے ایک کروڑ روپے بھتہ طلب کرنے والے ملزم کو منظور کالونی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے گرفتار کرلیا۔
متاثرین کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے انصاف کی اپیل کی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 10 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ آس پاس کی کچھ عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نجی شراکت داری سے بنے منصوبوں کا کریڈٹ لینے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت آنے والے دنوں میں میگا پروجیکٹس کی لائن لگادے گی۔
اسلام آباد کی منڈی میں فتح جنگی بیلوں کی دھوم مچ گئی، شوقین چھ لاکھ میں بھی خریدنے میں ناکام رہے۔
انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے ٹرانزٹ کے راستے، اوقات اور میری ٹائم لائسنسوں کا اجرا ایرانی حکام ہی کریں گے۔
وائٹ ہاؤس کے دروازے پر تعینات سیکرٹ سروس اہلکاروں پر ایک مسلح شخص نے پستول سے فائرنگ کی تھی، واقعہ 17 اسٹریٹ اور پینسلوینیا ایونیو کے پاس پیش آیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی رہنماؤں نے ٹرمپ پر ایران کے ساتھ معاہدے کو حتمی شکل دینے پر زور دیا ہے۔
ایرانی سفیر نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ثالثی کی کوششیں قابلِ قدر ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نیشنل سیکیورٹی ٹیم کو وائٹ ہاؤس طلب کرلیا ہے۔
برطانیہ میں موسمی تبدیلی اور گرمی کی شدت بڑھنے کی وجہ سے ائیر کنڈیشنگ گھروں کی تعداد میں تیزی کےساتھ اضافہ دیکھا گیا ہے۔
امریکی اخبار نے مذاکرات کے قریبی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ہفتے کے روز علی الصبح ایک عبوری مسودے پر اتفاق کر لیا گیا تھا، جس کا باضابطہ اعلان آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر متوقع ہے۔
مئی میں ریکارڈ گرمی کی پیشگوئی کے ساتھ جنوبی انگلینڈ یا مڈ لینڈز میں درجہ حرارت 33سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی توقع کی جا رہی ہے۔
نوعمر لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے سنگین مقدمے میں عدالت نے ہیلیفیکس سے تعلق رکھنے والے 6 افراد کو مجموعی طور پر 49 سال قید کی سزا سنا دی۔
نواز شریف کے حکم پر میں نے شوکت خانم ہسپتال کے لیے زمین فراہم کی اور پچاس کروڑ روپے کی مالی معاونت بھی دی: چوہدری جعفر