• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیڈریشنوں کو انتخابات کرانے سے روک دیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے کھیلوں کی تمام فیڈریشنوں کو نئی اسپورٹس پالیسی آنے تک اپنے انتخابات نہ کرانے کی ہدایت کی ہے ۔ پی ایس بی کاکہنا ہے کہ انتخابات نئی پالیسی کے تحت ہوں گے،تاہم فیڈریشنوں کا موقف ہے کہ عالمی فیڈریشن کی ہدایت اور آئین کے مطابق انتخابات میں ایک دن کی تاخیر نہیں کرسکتے ہیں،اس سے ہماری معطلی کا خطرہ ہے۔

تازہ ترین