• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی یورپی ممالک کے دورہ پر فرانس پہنچ گئے

پیرس (نمائندہ جنگ ) چیئرمین کشمیر کمیٹی پاکستان شہر یار آفریدی یورپی ممالک کے دورہ پر فرانس کے دارالحکومت پیرس پہنچ گئے ،اپنے دورہ کے دوران شہریار آفریدی فرانسیسی پارلیمنٹ کے ارکان سے ملاقات کے علاوہ پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے رہنمازاہد اقبال ہاشمی اور صدر جموں کشمیر فورم فرانس مرزا آصف جرال کی طرف سے ہونے والی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔وہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر کشمیری پاکستانی سے خطاب کریں گے۔
تازہ ترین