• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولینڈ کا یورپی اتحاد سے نکلنے کا خدشہ،عوام کا احتجاج

وارسا ( نیوز ڈیسک) پولینڈ میں یورپی اتحاد سے نکلنے کے خدشے کے پیش نظر لاکھوں افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ دارالحکومت وارسا سمیت ملک بھر میں 100سے زائد مقامات پر مظاہرے کئے گئے جن میں لاکھوں افراد شریک ہوئے۔ یاد رہے کہ پولش عدالت کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کے قوانین ملکی آئین سے مطابقت نہیں رکھتے ، جس کے بعد پولینڈ کے یورپی یونین سے الگ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا۔
یورپ سے سے مزید