• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے آخری 2 دن باقی

اسلام آباد(اے پی پی)ترجمان ایف بی آر اسد طاہر جپہ نے کہا ہے کہ سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے آ خری دو دن رہ گئے ہیں‘مقررہ تاریخ 15اکتوبر میں مزید توسیع نہیں ہو گی۔ ترجمان ایف بی آر نے بدھ کو جاری بیان میں کہا ہےکہ سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جلد ازجلد جمع کروالیں۔

تازہ ترین