• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر اقبال چوہدری مسلم دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ مصطفیٰ پرائز کیلئے نامزد

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر اقبال چوہدری کو مسلم دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ مصطفیٰ پرائز کیلئےبائیو آرگینک کیمسٹری کے شعبے میں اس سال کیلئے نامزدکیا گیا ہے ،مصطفیٰ پرائز، سائنس اور ٹیکنالوجی کا ایک اعلیٰ ایوارڈ ہے، یہ ایوارڈ اسلامی دنیا سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ محققین اور سائنسدانوں کو چار شعبوں میں دیا جاتا ہے۔

تازہ ترین