• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اےنے غیر قانونی سم ایکٹیویشن کے کاروبار میں ملوث 5 ملزمان کو دھرلیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ملتان نے غیر قانونی سم ایکٹیویشن کے کاروبار کرنےوالے گروہ کے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا۔جبکہ دوسری کاروائی میں اومنی کے ذریعہ زکوۃ خرد برد کرنے والے ریٹلرز کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
تازہ ترین