• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ یا کسی اور کے کہنے پر پاک فوج کو غزہ نہیں بھیجیں گے، مشیر وزیراعظم

چنیوٹ (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے کہنے پر کہیں نہیں جائیں گے، موقع ملا تو ہم اہلِ فلسطین کی خدمت کے جذبے کے تحت جائیں۔ میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کی وجہ سے سبسڈی نہیں دے سکتے، عالمی مالیاتی ادارے کا پروگرام ختم ہونے کے بعد عوام کو ریلیف دیں گے۔

اہم خبریں سے مزید