ملتان (سٹاف رپورٹر)دوسری شادی کی کوشش کرنے پر بیوی نے پولیس بلا کر خاوند کو گرفتار کرادیا پولیس تھانہ مظفر آباد کو عظمی بی بی نامی خاتون نے اطلاع دی کہ اسکا خاوند حق نواز اسے دھوکہ دے کر دوسری شادی کررہا ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر حق نواز کو گرفتار کرلیا ہے معاملے کی تفتیش جاری ہے۔