• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصفہ بھٹو کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رہائش گاہ آمد


پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے محسن پاکستان  ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی رہائش گاہ پہنچیں۔

اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔

سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا بھی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ تھے۔

تازہ ترین