• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاملہ کب حل ہوگا؟ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے سوال


وزیراطلاعات فواد چوہدری سے جب یہ سوال کیا گیا کہ یہ معاملہ کب حل ہوگا، 24 گھنٹوں میں؟ 48 گھنٹوں میں؟ یا 72 گھنٹوں میں؟

 وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نہیں جانتا، ٹائم وزیراعظم آفس ہی بتائے گا۔

فواد چوہدری  نے کہا کہ مجھے نہیں پتا معاملہ 24، 48 یا 72 گھنٹوں میں حل ہوگا، مگر یہ معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوجائے گا۔

قومی خبریں سے مزید