• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی شائقین آسٹریلین کرکٹر کرسچین کی اہلیہ کو مغلظات بکنے لگے

دبئی (جنگ نیوز) انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کی شکست پر بھارتی شائقین نے تمام حدیں پار کردیں۔ شائقین سوشل میڈیا پر آسٹریلوی آل راؤنڈر ڈین کرسچین اور ان کی اہلیہ کو مغلظات بکنے لگے۔ ڈین کرسچین نے گالیوں کے سکرین شاٹس انسٹاگرام سٹوری پر شیئر کرد یئے۔

تازہ ترین