• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

ملتان(نمائندہ جنگ)انکم ٹیکس گوشوارے2021 جمع کرنےکی آج 15اکتوبر آخری تاریخ ہے، ٹیکس گزارجرمانوں سے بچنے کیلئے اپنے گوشوارے بروقت فائل کریں۔

خیال کیاجارہا ہے کہ جولوگ بروقت گوشورے فائل نہیں کریں گے،وہ آڈٹ اورانوسٹی گیشن پراسس کا سامنا کریں گے۔

 اسسٹنٹ ڈائریکٹرمختیار حسین تھہیم کا کہنا ہے کہ اپنا ٹیکس گوشوارہ بروقت فائل کرنے سے ہی قومی فریضہ کی ادائیگی ممکن ہے۔

تازہ ترین