بینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر منگل 19 اکتوبر 2021ء (12 ربیع الاول 1443 ہجری) کو بند رہے گا۔
جمعہ کو جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 19 اکتوبر کو عام تعطیل کے حوالے سے مرکزی بینک بند رہے گا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے اس سوال کو ایک بار پھر توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔
شہزادی ایمان شاہی خاندان کی بیٹی سے 1 اہلیہ اور 3 بچوں کی ماں بننے کے سفر سے گزر چکی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے مقتول فریق کے ڈیرے پر جا کر فائرنگ کی اور واردات کے بعد فرار ہو گئے۔
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ اہم علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
جاپان میں شیڈول بھارت اور افغانستان کا کوارٹر فائنل بارش کے باعث کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
پاکستان اوپن ٹیم نے اولمپیاڈ میں مجموعی طور پر 12 میچ پوائنٹس اور 162 گیم پوائنٹس حاصل کیے۔
رپورٹ کے مطابق پرنسپل نشست پر 1957 مقدمات دائر ہوئے جبکہ 3301 نمٹائے گئے۔
سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ میرے علم میں نہیں ہے کہ اس وقت کوئی بیک چینل کام کر رہا ہے۔
ملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم نے حسما محمد علی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اب جماعتِ اسلامی ہی عوام کے لیے بہترین چوائس ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کیپٹن ٹم ہاکنز نے کہا ہے کہ امریکی فوج اپنے تمام فعال ڈرون نظام پر مکمل کنٹرول برقرار رکھے ہوئے ہے۔
پانڈا پنگ پنگ اور فو شوانگ آئندہ 10 برس تک امریکا کے شہر اٹلانٹا کے چڑیا گھر میں رہیں گے۔
دونوں فنکار میوزک ویڈیو ’میرے ہو جاؤ‘ میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق یہ ملاقات ایران کے ساتھ حالیہ جنگ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کے تناظر میں ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق محکمۂ داخلہ سندھ نے جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع سے متعلق تاحال فیصلہ نہیں کیا۔
ولادیمیر زیلنسکی عموماً زیتونی سبز اور سیاہ رنگ کی سویٹ شرٹس، ٹی شرٹس اور فوجی طرز کے ملبوسات پہنتے ہیں۔