سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اگلے دس دن بند رہیں گے۔
سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہفتہ کی صبح 8 بجے سے سی این جی بند ہوگی۔
ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سندھ میں سی این جی 25 اکتوبر رات 8 بجے دستیاب ہوگی۔
قائم مقام سیکریٹری امریکی بحریہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی حملوں نے بحرین میں امریکی اڈے کو بری طرح تباہ کر دیا جس کے باعث تعینات طیارہ بردار بحری جہاز کے لیے لنگر انداز ہونے کی کوئی جگہ نہیں رہی۔
ایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ ایران کے پُرامن جوہری پروگرام سے متعلق نئے الزامات تکنیکی نہیں سیاسی نوعیت کے ہیں۔
جریدے میں شائع تحقیق میں پودے کھانے والے کیڑوں کی 12 نئی اقسام دریافت ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔
سارہ خان اور فلک شبیر نے انسٹاگرام پر رانیہ فلک کی تصویر شیئر کر دی۔
پولیس کے مطابق قیدی کی اچانک طبیعت خراب ہوئی تھی جس پر اسے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا۔
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جماعتِ اسلامی کی ہڑتال کے دوران ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں 6 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔
واضح رہے کہ این سی سی آئی اے نے تا حال کسی کھلاڑی پر الزام کی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے۔
ویسٹ انڈیز میں سی پی ایل کھیلنے والےصائم ایوب کو ایجبسٹن ٹیسٹ کھلانے پر ناصر حسین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ جب انسان کسی بڑی بیماری سے گزر رہا ہو تو وہ اپنی ظاہری شخصیت کے بارے میں زیادہ حساس ہو جاتا ہے۔
خیبر پختون خوا میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 3 ہو گئی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کو واقعے کی تفتیش کے لیے خط لکھ دیا ہے۔
نائب صدر پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ جنوری تا جون بچوں سے زیادتی کے 1914 کیسز رپورٹ ہونا لمحۂ فکریہ ہے۔
امریکی صدر کے مطابق اردن میں امریکی اڈے کو نقصان پہنچنے کی رپورٹس میں ذرہ بھر صداقت نہیں۔
جینیفر ونگٹ نے حال ہی میں ولیم اشماعیل سے شادی کی ہے۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہر شخص اپنا گارڈ لے کر گھوم رہا ہے اس کلچر کو ختم کرنا ہو گا۔
عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ کوئی نہ تو کسی افغان میڈیکل کالج کے طالب علم کو نکالے گا اور نہ ہی ان کا پیپر کینسل کرے گا۔