• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت میں 700روپے فی تولہ کی کمی ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 20ڈالر فی اونس کی کمی سے 1800ڈالر سے کم ہو کر 1780ڈالر فی اونس پر آگئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 700روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 18ہزار300روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت600روپے کی کمی سے ایک لاکھ ایک ہزار423روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 1430روپے فی تولہ برقرار رہی۔

تازہ ترین