• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجدالحرام نمازیوں کیلئے مکمل کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) سعودی حکومت نے مسجدالحرام کو نمازیوں کیلئے مکمل کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ مکمل ویکسی نیٹڈ افراد حرمین شریفین میں داخل ہو سکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق حرمین شریفین میں ماسک اورعمرہ ٹریکنگ ایپ کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے جب کہ نئے قواعدوضوابط کا اطلاق 17 اکتوبرسے ہو گا۔

تازہ ترین