• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ گلگشت نے دھوکہ دہی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ گلگشت نے دھوکہ دہی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کو ممتاز حسین نے درخواست دی کہ شریف کے ساتھ اس نے پیٹرول پمپ کی تعمیر کے لئے معاہدہ کیا اور اسے رقم دی جو رقم لینے کے باوجود معاہدہ پر قائم نہ رہا اور رقم بھی واپس نہیں کررہا۔
تازہ ترین