• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ نے ریلوے آفیسر کا تبادلہ روک کر رپورٹ طلب کر لی

ملتان(سٹاف رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج مسٹر جسٹس سلطان تنویر احمد نے ریلوے ملتان کے سینئر آڈیٹر کی ٹرانسفر کے خلاف درخواست پر اسے موجودہ عہدے اور اسٹیشن پر کام کرنے کی ہدایت کی ہے اور ریلوے حکام سے 15 دن میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔پیٹشنر منیر احمد نے کونسل محمد عامر خان بھٹہ کے ذریعے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ یہ ٹرانسفر سروس رولز کی خلاف ورزی ہے۔
تازہ ترین